بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گائے اگر بچہ دانی کھالے تو اس کے دودھ کا حکم


سوال

گائے اپنے بچہ دانی کھائے تو اس کا دودھ پینا جائز ہے یانہیں؟

جواب

صورت مسؤلہ میں گائے کا دودھ پینا  حلال ہے ۔بچہ دانی یا اس کی جھلی وغیرہ کھانے سے گائے کے دودھ کی حلت متاثر نہیں ہوگی۔

وفي المبسوط للسرخسي :

"لو أن جديا غذي بلبن خنزير فلا بأس بأكله؛ لأنه لم يتغير لحمه وما غذي به صار مستهلكا ولم يبق له أثر، وعلى هذا نقول: لا بأس بأكل الدجاجة وإن كانت تقع على الجيف؛ لأنها تخلط، ولا يتغير لحمها ولا ينتن."

(كتاب الصيد11/ 255الناشر: دار المعرفة - بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144309101260

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں