بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گانے کی طرز پر اور میوزک پر مشتمل حمد ونعت سننے کا حکم


سوال

میں حمد ونعت بہت شوق سے سنتا ہوں مگر کچھ حمد ونعت گانے کی طرز پر ہوتی ہیں اور کچھ میں میوزک بھی ہوتا ہے تو کیا ایسی حمد ونعت سن سکتا ہوں ؟

جواب

گانے کی طرز پر پڑھی جانے والی حمد ونعت کا سننا غیر مناسب ہے اور اگر اس میں کچھ میوزک بھی ہوتو پھر سننا ناجائز ہے۔۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143509200009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں