بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیاگنجےآدمی کاامامت کروانا جائز ہے؟
گنجے آدمی کا نماز کی امامت کروانا جائز ہے اور ایسے شخص کے پیچھے نماز بلا کراہت ادا ہوجاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144210200567
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔