بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گندم کو بطور قرض دینا


سوال

مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں زمیندار لوگ دوسے زمیندارسےایک من گندم لے لیتے ہیں اور پھر چھ مہینے بعدایک من گندم واپس لے لیتے ہیںتو اب پوچھنا یہ ہے گندم کو گندم کے بدلے قرض کی صورت میں لینا شرعا کیسا ہے

جواب

جتنی گندم قرضے میں دی ہے اتنی ہی گندم واپس لی جائے، کمی بیشی نہ ہو تو اس طرح گندم وغیرہ کو بطور قرض دینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143506200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں