بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گانا بجانے والے ضرورت مندوں کو صدقہ وخیرات دینا


سوال

کیا گانا بجانے والوں کو صدقہ و خیرات دیا جا سکتا ہے،  جب کہ ان کے  موجودہ حالات بہت خراب ہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  مذکورہ ضرورت مند لوگوں کی صدقہ وخیرات کے ذریعہ مدد کرنا جائز ہے۔

نیز جس طرح ان کی جسمانی اور ظاہری ضرورت کے لیے ان کی مدد کی جائے،  اسی طرح ان کی روحانی اور باطنی اصلاح کے لیے بھی  کوشش کرنی چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200835

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں