بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گیم کھیلنا


سوال

ایسی گیم جس میں چھپی ہوئی چیزوں کو ڈھونڈا جاتا ہے،  کھیلنا جائز ہے؟

جواب

موجودہ دور میں  تقریبًا  جتنے بھی کمپیوٹرائز گیم دست یاب ہیں، ان میں میوزک، تصاویر، وقت کا ضیاع، و دیگر کئی شرعی و طبی خرابیاں پائی جاتی ہیں، جن کی وجہ سے ایسے تمام گیم کھیلنا شرعًا ناجائز ہے، البتہ ایسے کھیل جو جسمانی چستی و  ورزش کا باعث ہوں، بطور  ورزش  کھیلنے کی اجازت ہے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

گیم / کھیل کے جائز ہونے کی شرائط اور پب جی گیم کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201108

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں