گیم سےپیسےکماناکیساہے؟
اگر سائل کی مراد مروجہ ویڈیو گیم کھیل کر پیسہ کمانا ہے تو یہ کئی شرعی خرابیوں کی بناء پر ناجائز ہے، سوال واضح کر کے دوبارہ ارسال کریں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہوں:
آن لائن گیم کھیل کر پیسے کمانے کا حکم
فتوی نمبر : 144602101252
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن