قربانی کاگوشت غیر مسلموں کو دیناکیسا ہے؟
قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولیٰ ہے ۔
الفتاوى الهندية (5/ 300):
"ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212200429
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن