بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1445ھ 16 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نامحرم کو دیکھنے کا گناہ صغیرہ ہے یا کبیرہ ؟


سوال

 نامحرم کو جان بوجھ کر شہوت کی نگاہ سے دیکھناصغیرہ گناہ ہے یا کبیرہ گناہ ہے ؟

جواب

غیر محرم اجنبی عورت کو شہوت سے  دیکھنا حرام اور  کبیرہ گناہ ہے ۔

مبسوط میں ہے:

"فإن كان يعلم أنه إن نظر اشتهى لم يحل له ‌النظر إلى شيء منها لقوله صلى الله عليه وسلم: «من نظر إلى محاسن ‌أجنبية عن شهوة صب في عينيه الآنك يوم القيامة» «وقال لعلي رضي الله عنه: لا تتبع النظرة بعد النظرة فإن الأولى لك والأخرى عليك» يعني بالأخرى أن يقصدها عن شهوة."

(كتاب الاستحسان،النظر إلى الأجنبيات،جلد:10،صفحة:153،طبعة: دار المعرفة بيروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144501100582

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں