بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عدیلہ کا معنی


سوال

  عدیلہ  کا معنی کیا ہے؟

جواب

عدیلہ   لفظ عدل سے لیا گیا ہے اس کا معنی برابری اور  ہمسری کا ہے۔

فیروز اللغات (اردو ) میں  ہے:

"عدیل۔(ع۔دیل)  صف (1) برابر ۔نظیر  ۔یکساں۔ مانند ۔رتبہ اور قد میں مساوی۔(2)عادل ۔منصف ۔جمع :عدلا".

(لفط عین ،صفخہ  ،892،ط  ،: فیروز سنز کراچی)

 المعجم الوسیط میں ہے:

"(العدل) المثل والنظير ونصف الحمل يكون على أحد جنبي البعير والجوالق (ج) أعدال وعدول،

(العديل) المثل والنظير وعديل الرجل زوج أخت امرأته (ج) أعدال وعدلاء،

(العديلتان) الغرارتان لأن كل واحدة منهما تعادل الأخرى".

(باب العین ،588/2 ،ط:دارالدعوۃ  استنبول ترکیۃ)

الکامل فی اللغۃ والادب میں ہے:

"قوله صلى الله عليه وسلم: "تتكافأ دماؤهم"، من قولك: فلان كفء لفلان، أي ‌عديله، وموضوع بحذائه".

(باب  نبذ  من اقوال الحکماء ،52/1،ط: دار الفکر العربی القاھرۃ)

اساس البلاعۃ میں ہے:

"كظيم الحجل واضحة المحيا … عديلة حسن خلقٍ في تمام

وجاء فكظم الباب إذا قام عليه فسدّه بنفسه".

(کتاب الکاف ،باب، ک ظ م،137/2 ط:دارالکتب العلمیۃ بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144508102106

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں