بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فضیل بن عیاض کا ایک مقولہ


سوال

کیا یہ امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا قول ہے؟ رہنمائی فرمائیں:

جس بندے سے اللہ محبت کرتے ہیں  اس کے غم میں اضافہ فرما دیتے ہیں، اور جب کسی بندے سے اللہ بغض کرنا چاہتے ہیں اسے دنیا کی وسعتوں میں الجھا دیتے ہیں۔

جواب

حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا یہ قول  "حلية الأولياء"میں  موجود ہے:

"الفضيل بن عياض يقول: إذا أحب الله عبدا أكثر غمه، وإذا أبغض الله عبدا ‌أوسع ‌عليه ‌دنياه".

(حلية الأولياء وطبقات الأصفياء، أبو نعيم الأصبهاني، ط: مطبعة السعادة، 1394ه- 1974م، ج: 8، ص: 88)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100883

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں