بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا قول


سوال

"جو پانچ چیزوں سے بچا لیا گیا وہ دنیا و آخرت کے شر سے بچا لیا گیا، خود پسندی، ریاکاری، تکبر، دوسروں کی حقارت  اور شہوت"، کیا یہ امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا قول ہے؟

جواب

مذکورہ قول امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا ہی ہے ۔

حلية الأولياء وطبقات الأصفياءمیں ہے:

"حدثنا أبي، ثنا محمد بن أحمد بن يزيد ، ومحمد بن جعفر ، قالا: ثنا إسماعيل بن يزيد، ثنا إبراهيم بن الأشعث ، قال: سمعت الفضيل بن عياض ، يقول: «الغبطة من الإيمان۔۔۔ وسمعته يقول: «من وقى خمسا فقد وقي شر الدنيا والآخرة. العجب والرياء والكبر والإزراء والشهوة»".

(ذكر طوائف من جماهير النساك والعباد، ‌‌الفضيل بن عياض، 8/ 95، ط: مطبعة السعادة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101842

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں