میں نے پوتی کا نام فروہ رکھا ہے ، كيا یہ نام صحیح ہے؟
’’فروہ‘‘ نام کا مطلب ہے: مال دار۔ لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔
تاج العروس میں ہے:
"(و) الفروة: (الغنى، والثروة) إبدال؛ قال الفراء: إنه لذو فروة من المال وثروة بمعنى؛ والأصمعي مثله؛ كذا في الصحاح".
(فصل:الفاء مع الواو والیاء،ج39،ص226،ط؛دار احیاء التراث العربی)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144403100395
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن