میں جمع کے دن سورت کہف نوافل میں پڑھتا ہو ں، آدھی ایک رکعت میں اور آدھی دوسری رکعت میں، یہ پڑھنا کیسا ہے؟
جائز ہے،اس طرح پڑھنے میں کوئی قباحت نہیں،اور سورہ کہف پڑھنے کی فضیلت حاصل ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110201757
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن