بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

Forex trading کا حکم


سوال

فاریکس ٹریڈنگ کا کام جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ہمارے علم کے مطابق ’’فاریکس ٹریڈنگ‘‘ کے اس وقت جتنے طریقے رائج ہیں  وہ  شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے ناجائز ہیں، تفصيل مندرجه ذيل لنك ميں ملاحظه كيجيے:

فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144405101619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں