فاریکس ٹریڈنگ اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے متعلق بتائیں کہ حلال ہے یا حرام ؟
فاریکس ٹریڈنگ اور نیٹ ورک مارکیٹنگ میں پیسے لگا کر کمائی کرنا کئی وجوہ سے ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں :
نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم
فتوی نمبر : 144205201362
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن