بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ماربل فکس کرنے کی کیا قیمت ہو نی چاہیے؟


سوال

دوکان دار سے آپ اگر ماربل کا پتھر لیتے ہیں اس کی قیمت ہے 2000 روپے تو اس کو فکس (لگانے کی ) کی قیمت کیا ہونی چاہیے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں کام  کی نوعیت کااندازہ  لگا کر عرف و رواج کے مطابق  ماربل لگا نے نے کی مزدوری طے کرلی جائے ،کسی چیز کی قیمت دیکھ کر اس کی مزدوری کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔ 

فتاوی شامی میں ہے:

"والأجرة إنما تكون في مقابلة العمل. "

(کتاب النکاح،156/1، سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404102095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں