بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سالانہ فکس منافع پر کاروبار کرنا


سوال

کیا سالانہ فکس منافع پر کاروبار کرنا ٹھیک ہے؟ ایک کمپنی نقصان کی صورت میں بھی منافع فکس دے کر انویسٹ کر رہی ہے۔

جواب

سالانہ فکس منافع پر انویسمنٹ لینا اور دینا شرعًا جائز نہیں ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6/ 59):

"(ومنها) : أن يكون الربح جزءا شائعا في الجملة، لا معينا، فإن عينا عشرة، أو مائة، أو نحو ذلك كانت الشركة فاسدةً؛ لأن العقد يقتضي تحقق الشركة في الربح والتعيين يقطع الشركة لجواز أن لايحصل من الربح إلا القدر المعين لأحدهما، فلايتحقق الشركة في الربح."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں