بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟


سوال

 فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ حلال ہے یا حرام؟

جواب

شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ کی مروجہ تمام صورتیں حرام ہیں۔

فوریکس اور کرپٹو ٹریڈنگ کے حوالے سے  ہمارے دارالافتاء  سے  تفصیلی فتاویٰ شائع ہوچکے ہے جو درج ذیل لنک سے آپ حاصل کرسکتے ہیں:

اسلام میں فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن کا حکم

کرپٹو کرنسی میں سپاٹ ٹریدنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505101713

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں