بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عامی اردو دان کے لیے فقہ حنفی کے بارے میں کتب


سوال

عام انسان فقہ حنفی کے بارے میں پڑھنا چاہتا ہو تو کیا پڑ ھے؟

جواب

اردو زبان میں فقہ حنفی   کے مسائل جاننے  کے لیے تعلیم الاسلام ، بہشتی زیور ( مصنفہ:  حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ)  اور عمدۃ الفقہ  (مصنفہ: حضرت  مولانا زوار حسین شاہ صاحب  رحمہ اللہ) کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411101481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں