فرض نماز کے بعد امام کا صرف اللّھمّ انت السلام ومنك السلام تباركت يا ذاالجلال والاكرام تک کا معمول ہو، کیا ایسا کرنا درست ھے؟
مذکورہ دعاء فرض نماز کے بعد کے مسنون اذکار میں سے ھے، صرف اس کو معمول بنانابھی درست ھے البتہ اس کے ساتھ ساتھ نماز کے بعد کے دیگر اذکار کو بھی معمول میں لانے کا بھی اھتمام ھونا چاھئے۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143409200046
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن