ظہر،مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد امام صاحب کتنی لمبی دعاء کرسکتے ھیں؟
فرض نمازوں اوران کے بعد کی سنّتوں کے درمیان صرف نماز کے بعد کے مسنون اذکار کی ادائیگی کے بقدر فاصلہ ھونا چاھیئے،اس سے زیادہ لمبی دعا کرنا جس سے سنّتوں میں تاخیر ھو جائے اور لوگ اگتانے لگے تو ایسی دعا کرنامکروہ ھے۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143409200047
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن