بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز کے بعد دعا کا حکم


سوال

فرض نماز کے بعد دعا کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تفصیل درکار ہے!

جواب

فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا آپ ﷺ سے ثابت ہے، اور فرض کے بعد آپ ﷺ نے دعا کی ترغیب بھی دی ہے، اس سلسلے میں جو  مختلف روایات منقول ہیں وہ  فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھاکر اجتماعی دعاکے ثبوت واستحباب کے لیے کافی ہیں، لیکن یہ لازم بھی نہیں ہے، اور موجودہ کیفیت کے ساتھ سنتِ مستمرہ بھی نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

فرائض کے بعد اجتماعی دعا بدعت نہیں

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200223

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں