بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فلاں کام کروں تو جنت حرام ہے کہنے سے قسم کا حکم


سوال

 میں فلاں کام کروں تو جنت حرام ہے، کیا یہ قسم واقع ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ جملہ ” میں فلاں کام کروں تو جنت حرام  ہے“ قسم نہیں ہے، اس سے قسم واقع نہیں ہوتی، البتہ ان الفاظ کے کہنے پر توبہ واستغفار کرنا چاہیے، اور آئندہ اس قسم کے الفاظ سے اجتناب کرنا چاہیے۔(امداد الاحکام 3/45)

الفتاوى الهندية (2/ 55):

ولو قال: عذبه بالنار، أو حرم عليه الجنة إن فعل كذا فشيء من هذا لايكون يمينًا كذا في المبسوط".

فقط واللہ اعلم
 


فتوی نمبر : 144110200524

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں