بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فجر کی اذان میں الصلاۃ خیر من النوم کا جواب


سوال

الصلاة خير من النوم کے جواب میں کیا کہیں گے؟

جواب

 فجر کی اذان  میں "الصلاة خیر من النوم" کے جواب میں "صَدَقْتَ وَبَرَرْتَ"کہنا چاہیے۔

عمدۃ القاری  میں ہے :

"إلا أنه يقول ‌في ‌لفظ ‌الإقامة: أقامها الله وأدامها، وإذا ثوب المؤذن في صلاة الصبح فقال: الصلاة خير من النوم، قال سامعه: صدقت وبررت. انتهى".

(باب ما یقول اذا سمع المنادی ،ج:8،ص:113،دارالفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100277

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں