بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فادیہ نام رکھنا


سوال

فادیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"فادِیہ" کا معنی ہے: فدا ہونے والی، یہ نام رکھنا درست ہے، تاهم بهتر يه هے كه بچي كا نام صحابيات رضی اللہ عنہن يا نيك خواتين كے نام پر ركھا جائے۔

لسان العرب (15 / 150):

"يقال: فداه يفديه فداء وفدى وفاداه يفاديه مفاداة إذا أعطى فداءه وأنقذه."

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں