بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فیسبک بوسٹنگ کا حکم


سوال

 فیس بک میں ایک فيچر ہے، جِس کو Facebook Boosting کہا جاتا ہے، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ کوئی کمپنی يا آن لائن شاپ کا پروڈکٹس کو بیچنے کے لیے اور مارکیٹنگ کے لیے فیس بک اتھارٹی کے ذریعے  paid مارکیٹنگ کرنا، تاکہ یہ پروڈکٹس لوکیشن کی  بنا  پر بعض لوگوں کے فیس بک پروفائل میں شو کرے،  کیا یہ فیس بک boosting جائز ہے؟

جواب

فیس بک پر اپنی پروڈکٹ  یا کسی اعلان کی تشہیر کے  لیے فیس بک بوسٹنگ سے استفادہ کرنا، اور اس سروس پر فیس بک کو معاوضہ ادا کرنے میں شرعًا  قباحت نہیں، البتہ اشتہار میں کسی  غیر شرعی چیز کو شامل کرنا (مثلًا جان دار کی تصویر لگانا، یا موسیقی کو شامل کرنا)  شرعًا جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201438

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں