بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آئی لائنر (Eye liner) کے استعمال کا حکم


سوال

کیا عورت کے لیے آئی لائنر (Eye liner)لگانا جائز ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر  آئی لائنر کے اجزائے ترکیبی جائز اجزاء پر مشتمل ہیں تو اس کا استعمال کرنا جائز ہے۔

احكام القرآن للجصاص میں ہے:

"لأن ‌كل ‌مباح حسن ولكنه لا ثواب فيه."

(سورة الإنعام: 4/ 199، ط: دار إحياء التراث العربي)

المبسوط للسرخسي میں ہے:

"أن ‌الأصل ‌في ‌الأشياء الإباحة، وأن الحرمة بالنهي عنها شرعا."

(باب الإكراه، باب تعدي العامل: 24/ 77، ط: دارالفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505100547

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں