إشعال نام رکھنا کیسا ہے؟
اشعال کے معنی بھڑکانے کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، لہذا کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر یا کوئی اچھے معنیٰ والا نام رکھ دیجیے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144412100308
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن