بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الاول 1446ھ 13 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

علم نحو سے متعلق کتب کی راہ نمائی


سوال

علم نحو کے بارے میں کوئی مفصل کتاب  کی راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

علم النحو سے متعلق متعدد کتب موجود ہیں، ذیل میں چند مفید کتب کے نام درج ہیں:

1:النحو الواضح في قواعد اللغة العربية،  مولف: علي الجارم   مصری  (المتوفی: 1949ء)

2:  النحو الوافي،  مولف : عباس حسن (المتوفى: 1398هـ)

3: جامع الدروس العربية ، مولف:  مصطفى بن محمد سليم الغلايينى (المتوفى: 1364هـ)

4: المنهاج المختصر في علمي النحو والصرف، مولف:   عبد الله بن يوسف الجديع

مزید ابن ہشام کی کتابیں بھی مفید ہیں۔

نیز اردو زبان میں :

1: العلامات النحویۃ، مؤلف مولانا محمد حسن رحمہ اللہ 

2:  تعلیم النحو، تالیف از اساتذہ جامعہ بنوری ٹاؤن۔

علم النحو  کے قواعد وضوابط اور اس فن  میں مہارت  حاصل کرنے کے لیے درس نظامی میں داخل کتابوں کے ساتھ ساتھ مذکورہ بالا   کتابوں  سے استفادہ مفید رہےگا ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں