بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

الیکشن پولنگ میں ایجنٹ کی ڈیوٹی کرنے کا حکم


سوال

الیکشن پولنگ میں ایجنٹ کی ڈیوٹی کرنا کیسا ہے ؟ کیا اس کی آمدنی حرام ہوگی یا حلال ؟

جواب

 پولنگ ایجنٹ بن کر ڈیوٹی سر انجام دینا جائز ہے،اور اس کے نتیجہ میں جو آمدنی ہوگی ،وہ بھی حلال ہے۔

شرح المجلہ میں ہے:

"يجوز أجارة الآدمي للخدمة أو لأجراء صنعة ببيان مدة أوبتعيين العمل بصورة أخري ."

(كتاب الأجارة، الباب السادس في بيان أنواع المأجور وأحكامه، الفصل الرابع في اجارة الآدمي، ج:1، ص:660، ط:رشيدية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410101461

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں