بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک اردو جملہ کے بارے میں قرآنی آیت کے ترجمہ ہونے نہ ہونے کی تحقیق


سوال

 میں سوچ فیکٹ چیک کے لیے فیکٹ چیکر کے طور پر کام کرتا ہوں، مجھے ایک واٹس ایپ میسج ملا جس میں بتایا گیا کہ قرآن پاک کی ایک آیت درج ذیل ہے: ”اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے: اگر تم لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو اپنی نظروں میں رد کر دیں گے“۔کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ صحیح ہے؟ یا کیا یہ واقعی قرآن سے ہے؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں یہ جملہ”اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے: اگر تم لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو اپنی نظروں میں رد کر دیں گے“قرآن کی کسی آیت کا مضمون اور ترجمہ نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101934

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں