کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عید کے دن شیطان کا روزہ ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے غلط ؟
تلاش کے باوجود عید کے دن شیطان کے روزہ رکھنے سے متعلق کوئی تصریح نہیں ملی ، بظاہر یہ عوام میں مشہور بے سند باتوں میں سے ہے ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144610100735
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن