کیا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اکیلا بندہ گھر میں عید کی نماز پڑھ سکتا ہے؟
عید کی نماز کے لیے جماعت شرط ہے، لہذا اکیلے آدمی کے لیے گھر میں عید کی نماز پڑھنا جائز نہیں، شہر یا بڑی بستی میں کم از کم دو مرد ہوں تو وہ جماعت سے عید کی نماز ادا کرسکتے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:
فقط و اللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109201916
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن