بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عید گاہ میں نماز پڑھنے کا حکم


سوال

کیا عیدگاہ میں نماز پڑھنا جائز ہے ؟

جواب

عید گاہ میں نماز پڑھنا جائز ہے ۔

در مختار میں ہے :

"‌أما (‌المتخذ ‌لصلاة ‌جنازة أو عيد) فهو (مسجد في حق جواز الاقتداء)"

(کتاب الصلاۃ،باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا،ج:۱،ص:۶۵۷،سعید)

کفایت المفتی میں ہے :

ہاں عید گاہ میں احیاناً فرائض پنج گانہ  میں سے کوئی نماز پرھی جاسکتی ہے ،تنہا یا جماعت سے پڑھنا دونوں صورتیں جائز ہیں ۔

(کتاب الصلاۃ،ج:۳،ص:۱۸۶،دارالاشاعت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں