بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید غدیر سے متعلق پس منظر کا حوالہ


سوال

آپ نے عید غدیر کا پس منظر بیان فرمایا ہے، اس کا حوالہ بھی بتا کر مزید علم میں اضافہ فرمائیں!

جواب

"عید غدیر "  سے متعلق   سابقہ فتویٰ باحوالہ ہے، جس میں یہ وضاحت بھی کردی گئی ہے کہ "عیدِ غدیر" کے نام سے کوئی عید نہیں ہے، ہاں "غدیرِ خم" نامی مقام پر رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر خطبہ ارشاد فرمایا تھا، اس مناسبت سے بعض لوگ اسے "عیدِ غدیر" کا نام دے دیتے ہیں، جو کہ درست نہیں ہے۔

باحوالہ فتوی  درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

غدیر خم کی کیا حقیقت ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201695

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں