بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احساس پروگرام کی رقم لینا


سوال

احساس پروگرام میں وزیراعظم کی طرف سے جو رقم دی جارہی ہے کیا یہ رقم جائز ہے ؟لے سکتے ہیں ؟

جواب

جو لوگ حکومتی وشرعی ضابطہ کے مطابق اس رقم کے مستحق  ہیں، ایسے افراد کے لیے مذکورہ اسکیم سے رقم لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202337

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں