بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احساس پروگرام کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم


سوال

 احساس پروگرام کے پیسے  لینا کیسا ہے؟

جواب

اگر کوئی شخص حکومت کی طرف سے طے کردہ شرائط کے مطابق احساس پروگرام کی رقم کا شرعی طور پر مستحق ہے تو اس کے  لیے مذکورہ رقم لینا جائز ہے، تاہم اگر کوئی شخص مستحق نہیں ہے تو اس کے  لیے مذکورہ رقم لینا جائز نہیں ہوگا۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے:

"وكما لايجوز صرف الزكاة إلى الغني لايجوز صرف جميع الصدقات المفروضة والواجبة إليه كالعشور والكفارات والنذور وصدقة الفطر لعموم قوله تعالى: {إنما الصدقات للفقراء} [التوبة: 60] وقول النبي صلى الله عليه وسلم: «لاتحل الصدقة لغني» ولأن الصدقة مال تمكن فيه الخبث لكونه غسالة الناس لحصول الطهارة لهم به من الذنوب، و لايجوز الانتفاع بالخبيث إلا عند الحاجة والحاجة للفقير لا للغني." 

(كتاب الزكوة، فصل فى شرائط ركن الزكوة، ج:2، ص:47، ط:دارالكتب العلمية)

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144207201469

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں