بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عیسائی کے یہاں بی سی ڈالنا


سوال

عیسائی کے یہاں بی سی ڈالنے کا حکم؟

جواب

صورت مسئولہ میں عیسائی کے یہاں بی سی ڈال سکتے ہیں ،شرعا اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"لا بأس بأن يكون بين المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية۔"

(کتاب الکراہیۃ،الباب الخامس عشر فی اہل الذمۃ،ج:۵،ص:۳۴۶،دارالفکر)

فتاوی محمودیہ میں ہے :

"کفار سے دوستانہ تعلق اور دلی محبت حرام ہے ،البتہ  دنیوی معاملات  میں لین دین  وغیرہ بضرورت درست ہے ۔"

(باب الموالات مع الکفاروالفسقۃ،ج:۱۹،ص:۵۴۶،فاروقیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100167

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں