عیدین میں خطبےسےپہلےاذان دینی ہے یا نہیں ؟
صورتِ مسئولہ میں عیدین کی نماز کے لیے اذان دینا ثابت نہیں ہے؛ لہذا اذان نہ دی جائے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 385):
"(لا) يسن (لغيرها) كعيد."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209201992
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن