کیا ایجوکیشن انشورنس جائز ہے جو خاص طور پر چھوٹے بچوں کی عصری تعلیم کے لیے کیا جاتا ہے؟
انشورنس کی مروجہ تمام اقسام سود اور جوے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں، لہذا ایجو کیشن انشورنس پالیسی لینا ناجائز و حرام ہے، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109202474
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن