بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 رمضان 1444ھ 24 مارچ 2023 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ کیش بیک کا حکم


سوال

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جب بیلنس موجود ہو  تو کیش بیک کی صورت میں کبھی 3 کبھی 4 کبھی  7 روپے روزانہ مل جاتے ہیں،  کیا سود کے زمرے داخل ہے یا نہیں؟

جواب

مذکورہ رقم قرض کے بدلہ میں ملنے والا نفع ہے جو کہ شرعاً سود ہے؛ لہذا یہ رقم لینا اور اس کا استعمال کرنا، دونوں ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے جامعہ کا فتوی یہاں ملاحظہ ہو :

ایزی پیسہ کیش بیک


فتوی نمبر : 144108201452

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں