بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی لوڈ یا ہفتہ وار پیکج کرنے والوں کا اضافی رقم کاٹنا


سوال

ایزی لوڈ کرنےمیں  100کی بجاے 90کرتےہیں اور اسی  طرح  ہفتہ  وار پیکج میں 150 کی بجائے 160 کرتے ہیں،  کیایہ صحیح ہے یانہیں؟

جواب

ایزی لوڈ  اور  ہفتہ وار  پیکج  کرنے  والوں کو متعلقہ کمپنیاں ایزی لوڈ کرنے اور پیکج کرنے کی باقاعدہ اجرت دیتی ہیں، لہذا اس سے زائد وصول کرنا ان کے لیے جائز نہیں۔  فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200298

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں