بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

E120فوڈکلرکاحکم


سوال

 کھانے کی چیزیں جس میں رنگ ڈا لا جاتا ہے E120 جو ایک کیڑے سے نکالا جاتا ہے کیا اس میں تبدیل ماہیت ہوتی ہے یا نہیں؟ اور کیا وہ کھانا جس میں وہ رنگ ڈالا گیا ہو حلال ہے؟

جواب

E120  فوڈکلر جوکہ ایک کیڑے سے حاصل کیاجاتاہے کے بارے میں حکم یہ ہے کہ کھانے پینے کی جن اشیاء میں پایاجاتاہو ان کا استعمال ناجائزہے،ھماری تحقیق کے مطابق اس میں تبدیلیءماھیت نہیں ھوتی۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143407200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں