بچے کی پیدائش پاکستان میں ہوئی اور اس کا والد امریکا میں ہو تو کیا ساتویں دن امریکا میں اس کا عقیقہ کیا جا سکتا ہے یا پاکستان میں عقیقہ کرنا ضروری ہے ؟
صورتِ مسئولہ میں عقیقہ کے لیے جائے پیدائش اور جائے عقیقہ کا ایک ہونا ضروری نہیں، کہیں بھی کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311100942
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن