بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الصلاة والسلام على رسول الله کہنا


سوال

كيا  " الصلاة و السلام على رسول الله"کہنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو  یہ  جملہ  کہنے  والے کو  لوگ  بدعتی  کیوں  کہتے ہیں؟

جواب

"الصلاة و السلام على رسول الله"کہنا جائز ہے، ایسا کہنے  والا  بدعتی نہیں ۔  ہاں رسول اللہ ﷺ کو حاضر و ناظر سمجھتے ہوئے "الصلاة والسلام علیك یا رسول الله"کہنا جائز نہیں ہے، اور روضۂ پاک کے علاوہ کسی جگہ پر  مذکورہ نیت سے پڑھنے سے منع کیا جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200571

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں