بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دولہا کو ہدیے میں دینے کے لیے مفید کتب


سوال

کسی دوست کی شادی پر اگر کوئی اس کو تحفہ کے طور پر کچھ کتابیں دینا چاہے جس میں ضروری دین کی باتیں، روز مرہ کے مسائل و معاملات ، بیوی بچوں اور گھر والوں کے حقوق آسان الفاظ میں مرتب ہوں تو کچھ کتابیں تجویز کردیں جو اس کے گھر کے لیے مفید ہوں اور ہمارے  لیے صدقے جاریہ بنیں ۔

جواب

درج ذیل کتابیں ان شاء اللہ مفید ثابت ہوں گی:

1- تحفہ دولہا  (مفتی حنیف عبدالمجید، بیت العلم ٹرسٹ )

2- اسلام اور تربیت اولاد  (مولانا ڈاکٹر حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ،  مکتبۃ الحبیب کراچی )

3- بہشتی زیور  (مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143604200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں