بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعاءِ قنوت سے پہلے ہاتھ چھوڑے بغیر اٹھانا


سوال

 دعاۓ قنوت سے  پہلے ہاتھ اوپر کو اٹھائیں گے  ہاتھ کونیچے چھوڑ نے کے بعد یا پھر ہاتھ کو نیچے چھوڑے بغیر؟

جواب

وتر کی تیسری رکعت میں  سورۂ  فاتحہ اور سورت  کے بعد دعا ءِ  قنوت کے لیے  تکبیر کہتے ہوئے ہاتھ اٹھانے کا حکم  ہے  ،  ارسال  یعنی    چھوڑنے کا حکم نہیں ۔

ہندیہ میں ہے :

"إذا فرغ من القراء ۃ في الرکعة الثالثة کبّر و رفع یدیه حذاء أذنیه و یقنت قبل الرکوع ... واختلفوا أنه یرسل یدیه في القنوت أم یعتمد؟ و المختار أنّه یعتمد."

(الفتاویٰ الہندیۃ ۱۱۱/۱)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200250

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں