بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعائے قنوت میں و نشکرک کی جگہ ولا نشکرک پڑھ لیا


سوال

اگر ایک عورت نے  جہل کی وجہ سے ساری زندگی وتر میں "ونشكرك"  کی جگہ "ولانشكرك"  پڑھا تو کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں وتر کے اعادہ  کی ضرورت نہیں، البتہ مذکورہ خاتون آئندہ  درست پڑھنے کا التزام کرے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200670

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں