بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک درود پر اعراب


سوال

اس درود شریف پر اعراب لگا دیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہوغلطی نہ ہو۔ اللھم صل علی محمدوبارک وسلم۔

جواب

بہتر یہ ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ پر درود  بھیجیں تو آپ ﷺ کی آل پر بھی درود کے الفاظ شامل کرلیا کریں، چناں چہ مذکورہ الفاظ میں بھی آل کے الفاظ شامل کرکے یوں درود پڑھنا بہتر ہوگا،نیز مسئولہ درود شریف کے اعراب یہ ہیں :

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."

فقط  واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144409100400

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں